: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسرائیل کے پرانے یروشلم میں آج 200 سے زیادہ امریکی اسرائیلیوں نے امریکہ
کے صدارتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کی حمایت میں
مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ انتخاب جیتنے پر وہ اسرائیل کے لئے بہت اچھے صدر
ثابت ہوں گے۔
مظاہرین
نے ٹرمپ کے خلاف لگائے جا رہے جنسی زیادتی کے الزامات کو نظر
انداز کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بنیاد پرست اسلام کو اپنے ملک کا دشمن بتانے
میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہے اور وہ دو قوموں کی پالیسی کی بنیاد پر اسرائیل۔
فلسطین کے تنازعہ کا بھی حل نکالنے کے حامی ہیں۔